Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 507|Reply: 0

بھارت: مالی بحران، شوہر کی جانب سے دھوکے پر خاتون کبڈی کھلاڑی کی خودکشی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194029
Post time 2025-12-9 21:06:30 | Show all posts |Read mode
  -- فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا  

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں 29 سالہ کبڈی کھلاڑی کرن سراج دادھے نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق کبڈی کی کھلاڑی کرن کو مالی مشکلات، شوہر کی جانب سے جھوٹے روزگار کے وعدے اور ازدواجی تنازعات نے خودکشی پر مجبور کیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کرن سراج نے 2020ء میں سواپنل جیدو سے شادی کی تھی۔ شادی سے قبل سواپنل نے کرن اور اس کے بھائی سے ملازمت دلوانے اور اِن کے مالی مسائل حل کرنے میں مدد کرنے کا وعدہ کیا تھا مگر شادی کے بعد کرن کو معلوم ہوا کہ یہ سب وعدے جھوٹے تھے اور اِنہیں مسلسل ٹالا جا رہا ہے۔

حالات بگڑنے پر کرن سراج کچھ ماہ قبل اپنے شوہر کا گھر چھوڑ کر والدین کے پاس واپس چلی گئی تھی۔   
بھارت: سسرالیوں کے مظالم کی شکار خاتون نے شادی کے 6 ماہ بعد ہی خودکشی کرلی

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے نیہا کے شوہر اور اس کے خاندان کے چار افراد کو گرفتار کر لیا۔   

کرن نے اپنی زندگی میں شوہر پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ ناصرف ذہنی طور پر اِسے ہراساں کرتا ہے بلکہ نامناسب مطالبات بھی کرتا ہے۔

رواں ماہ 4 دسمبر کو کرن نے زہر پی کر خودکشی کی کوشش کی جس پر اِسے فوراً اسپتال منتقل کیا گیا لیکن تین دن تک زندگی و موت کی کشمکش کے بعد اس نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے سواپنل لمبگھڑے کے خلاف مقدمہ درج کرکے  ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 10:20 GMT+5 , Processed in 0.048544 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list