Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 660|Reply: 0

فخر کی بات ہے کہ چین جیسے ممالک ہمارے ساتھ کام کر رہے ہیں، بلاول بھٹو

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194029
Post time 2025-12-9 21:06:34 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تاجر برداری کا معیشت کی بہتری میں بہت اہم کردار ہے۔ تاجروں کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرتے رہیں گے۔

لاہور میں صنعت کاروں اور تاجروں سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کے لیے بہت فخر کی بات ہے کہ چین جیسے ممالک ہمارے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ ہمیں سوچنا ہے کہ چین کے ساتھ ہم کیسے اپنے نمبر کو اوپر لے کر جاسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے، تاجر برآمدات بڑھانے کی کوشش کریں۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پچھلی حکومتیں ڈنڈے کے زور پر معشیت کو چلانا چاہتی تھیں، میں سمجھتا ہوں کہ معیشت کو پیار سے چلانا چاہیے۔

ان کا کہنا ہے کہ وفاق کا ایف بی آر کا ریکارڈ سب کے سامنے ہے کہ وہ کتنا ہے، ایف بی آر میں ڈیجیٹلائزیشن کا سسٹم انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیراعظم اور ان کی ٹیم معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہیں، وفاقی حکومت کی مشکلات کو دور کرنا کسی ایک صوبے کا کام نہیں ہے، سب کو مل کر وفاقی حکومت کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ صوبہ سندھ کی پرفارمنس باقی صوبوں کے مقابلے کافی بہتر رہی ہے، 18ویں ترمیم کے بعد سیلز ٹیکس آن سروسز صوبوں نے اکٹھا کیا جس سے ریونیو بہتر ہوا ہے۔  

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میری پارٹی کا منشور تھا کہ 2 سو یونٹس بجلی غریب آدمی کو دینی تھی، ہم مفت بجلی یونٹ کو سولر میں تبدیل کرکے دے سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم ایک دم سے تو نہیں کر سکتے ہیں، ہم اس کا گرین سلوشن نکالیں گے، بجلی کی مشکلات کو ضرور کم کریں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 10:17 GMT+5 , Processed in 0.048022 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list