Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 928|Reply: 0

لندن: راہزنی میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن، 2500 ای بائیکس و ای اسکوٹرز ضبط

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194029
Post time 2025-12-9 22:24:05 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

ہائی اسپیڈ سائیکلوں پر لوگوں سے فون چھیننے اور راہزنی میں ملوث افراد کے خلاف لندن کی میٹرو پولیٹن پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔

اس حوالے سے لندن سے برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میٹ پولیس نے گزشتہ برس  2500 ای بائیکس اور ای اسکوٹرر ضبط کیے۔  

لندن میں 2024ء میں فون چھیننے کی 80 ہزار 500 وارداتیں ہوئیں، رواں برس یہ تعداد 65 ہزار ہے۔

کمشنر سر مارک رولی کے مطابق مجرمانہ استعمال کی ای بائیکس اور اسکوٹرز ضبط کر رہے ہیں، منظم جرائم میں ملوث افراد کا پیچھا کریں گے۔

کمانڈر نیرو پٹیل نے کہا کہ ای بائیکس کے ذریعے بڑھتی وارداتوں پر تشویش ہے۔

میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یکم اپریل سے 22 اکتوبر تک چوری و راہزنی میں بالترتیب 16.6 اور 13.5 فیصد کمی ہوئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 10:17 GMT+5 , Processed in 0.047852 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list