Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 721|Reply: 0

ٹرمپ کا یوکرین سے جنگ میں روس کی برتری کا اعتراف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194029
Post time 2025-12-10 04:15:34 | Show all posts |Read mode
  
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین سے تنازع میں روس کو برتری حاصل ہے، یوکرین اپنا بہت سا حصہ کھو چکا ہے۔

امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں امریکی صدر نے کہا کہ روسی صدر پیوٹن اور یوکرینی صدر زیلنسکی ایک دوسرے سے سخت نفرت کرتے ہیں، اسی وجہ سے دونوں کے لیے امن معاہدہ کرنا بہت مشکل ہو رہا ہے۔  

انہوں نے کہا کہ یورپی ممالک بھی بہتر طور پر اپنا کردار ادا نہیں کر رہے، یورپ بات کرتا ہے لیکن کوئی عمل نہیں ہوتا اور جنگ چلے جا رہی ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرینی صدر زیلنسکی نے امریکا کا مجوزہ امن منصوبہ بھی نہیں پڑھا، یوکرین کو اب انتخابات کرا لینے چاہئیں۔  

انہوں نے کہا کہ یوکرین جنگ کو انتخابات نہ کرانے کے لیے استعمال کر رہا ہے، یوکرینی عوام کو انتخاب کا حق حاصل ہونا چاہیے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 10:21 GMT+5 , Processed in 0.046443 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list