Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 489|Reply: 0

امارات: تمام مساجد میں نمازِ جمعہ و خطبے کا وقت یکساں مقرر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194029
Post time 2025-12-10 04:54:06 | Show all posts |Read mode
  
شیخ زید گرینڈ مسجد ابو ظبی—فائل فوٹو

متحدہ عرب امارات کی تمام مساجد میں جمعے کی نماز اور خطبے کا وقت یکساں مقرر کر دیا گیا۔

ابوظبی سے اماراتی جنرل اتھارٹی برائے اسلامی امور کے مطابق نیا نظام 2 جنوری 2026ء سے نافذ العمل ہو گا۔

جنرل اتھارٹی برائے اسلامی امور نے بتایا ہے کہ یو اے ای کی تمام مساجد میں جمعے کا خطبہ اور نماز ایک ہی وقت پر 12 بج کر 45 منٹ پر ادا کی جائے گی۔

اوقاف اسلامی کے اعلان مطابق پورے ملک میں خطبے اور نماز کا وقت یکساں ہوگا اور نیا نظام 2 جنوری 2026 سے نافذ ہوگا۔

اس سے پہلے دبئی اور ابوظبی میں جمعہ کی نماز عام طور پر 1:30 بجے جبکہ شارجہ اور شمالی امارات میں 12:30 بجے کے قریب ہوتی تھی لیکن اب پورے ملک میں ایک ہی وقت مقرر کیا گیا ہے ۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 10:21 GMT+5 , Processed in 0.047371 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list