Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 305|Reply: 0

چین کا پاک افغان کشیدگی پر ردِ عمل، دونوں روایتی دوست قرار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194029
Post time 2025-12-10 05:33:52 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

چینی وزارتِ خارجہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے اور دونوں ممالک کو روایتی دوست قرار دیا ہے۔

چینی دفترِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پُر امید ہیں کہ پاکستان اور افغانستان تنازعات بات چیت سے حل کرتے رہیں گے۔

ترجمان چینی دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ دونوں ملک کشیدگی میں کمی لا کر خطے کو پرامن اور مستحکم رکھیں گے۔

چینی دفترِ خارجہ کے ترجمان نے یہ بھی کہا کہ چین بین الاقوامی برادری کے ساتھ پاک افغان تعلقات میں بہتری کے لیے کردار ادا کرنے پر تیار ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 10:21 GMT+5 , Processed in 0.046477 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list