Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 856|Reply: 0

امارات: وزٹ ویزے پر کام کرنا جرم قرار، غیر قانونی افراد کو پناہ دینے پر لاکھوں درہم جرمانہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194029
Post time 2025-12-10 05:33:53 | Show all posts |Read mode
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

متحدہ عرب امارات میں بسے غیر قانونی افراد کو پناہ دینے پر 50 لاکھ درہم یعنی 38 کروڑ روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔

متحدہ عرب امارات نے رہائشی قوانین مزید سخت کر دیے، غیر قانونی افراد کو نوکری یا رہائش دینے پر سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اماراتی رہائشی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کی سہولت کاری پر بھاری جرمانہ ہو گا، غیر قانونی رہائشی افراد کو رہائش یا نوکری دینے پر جرمانہ اور جیل بھی ہو گی۔   
امارات میں ویزہ تجدید ٹریفک جرمانوں کی ادائیگی سے مشروط

اماراتی ویزہ کی تجدید، منسوخی یا تبدیلی سے قبل ٹریفک جرمانوں کی ادائیگی لازم قرار دے دی گئی۔   

وزٹ ویزے پر کام کرنا جرم قرار دیا گیا ہے، جس پر 10 ہزار درہم یعنی 7 لاکھ 60 ہزار روپے سے زائد جرمانہ ہو گا، جعلی رہائشی دستاویزات پر 10 سال تک قید کی سزا بھی ہو سکتی ہے۔

حکومتِ امارات نے اعلان کیا ہے کہ رہائشی قوانین کی خلاف ورزی قومی سلامتی کے خلاف جرم قرار دے دی گئی ہے۔

اماراتی حکام کے مطابق لیبر مارکیٹ کے تحفظ کے لیے امیگریشن قوانین پر سخت عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کر دی گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 10:21 GMT+5 , Processed in 0.047141 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list