Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 535|Reply: 0

چینی سائنس دانوں کا رعشے کے علاج میں اہم پیشرف کا دعویٰ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194029
Post time 2025-12-10 17:15:58 | Show all posts |Read mode
چینی محققین نے پارکنسنز (رعشہ) مریض کے لیے ایک نئی اسٹیم سیل تھراپی ایجاد کی ہے جس نے مبینہ طور برسوں سے اس بیماری میں مبتلا افراد کی علامات میں فوری کمی واقع کی ہے۔

پارکنسنز بیماری ایک اعصابی بیماری ہے جو عموماً جسم کے حرکت کرنے کی صلاحیت کو متاثر کرتی ہے اور دماغ کے ایک حصے (جو ڈوپمائن ہارمون پیدا کرتا ہے) میں نرو خلیات کے مرنے کی صورت میں یہ بیماری لاحق ہوتی ہے۔

فی الحال اس بیمار کا کوئی علاج نہیں ہے اور جو بھی علاج کیا جاتا ہے وہ اس بیماری کی علامات کو قابو میں رکھنے پر توجہ دیتا ہے۔

متعدد علاج دماغ میں وقتی طور پر ڈوپمائن پہنچا دیتے ہیں لیکن دماغ میں مرتے نیورونز کے معاملے میں ناکام ہوتے ہیں۔

اب چین کے محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اپنی اسٹیم سیل تھراپی کے انتہائی مؤثر نتائج حاصل کیے جس سے رعشے کے مریضوں کو اپنے جسم کی کھوئی ہوئی حرکت واپس حاصل کرنے میں مدد ملی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 10:26 GMT+5 , Processed in 0.045880 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list