Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 756|Reply: 0

چین: سیلفی لینے کی کوشش، سیاح کی جان پر بن آئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194029
Post time 2025-12-10 18:33:23 | Show all posts |Read mode
  تصاویر:بین الاقوامی میڈیا

چین میں سیاح سیلفی لیتے ہوئے چٹان سے پھسل کر تقریباً 130 فٹ (40 میٹر) نیچے جا گرا، مگر حیران کن طور پر وہ محفوظ رہا۔

یہ واقعہ صوبہ سیچوان کے شہر گوانگان میں واقع ہواٹنگ ماؤنٹین پر پیش آیا۔

برطانوی اخبار دی سن کے مطابق وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیاح چٹان کے کنارے فون ہاتھ میں لیے چل رہا تھا، وہ پتھروں پر قدم جما کر تصویر لینے کے لیے مڑتا ہے کہ اچانک اس کے نیچے کی چٹان ٹوٹ جاتی ہے اور وہ نیچے جا گرتا ہے۔

مقامی رپورٹس کے مطابق وہ ایک جنگل والے حصے میں گرا اور معجزانہ طور پر  محفوظ رہا۔   
بھارت : سیلفی کا جنون نوجوان کی جان لے گیا

بھارت میں چلتی موٹرسائیکل پر سیلفی لینے کا جنون نوجوان کی جان لے گیا۔    

سیاح نے بعد ازاں سوشل میڈیا پر لکھا کہ میں بہت خوش قسمت ہوں، میں 40 میٹر اونچی چٹان سے گرا اور تقریباً 15 میٹر تک لڑھکتا رہا، جب پتھر ٹوٹے تو میں سمجھا کہ اب میں مر جاؤں گا، زندہ ہونا بہت اچھا ہے، اب میں زندگی اچھی طرح گزاروں گا۔

پارک انتظامیہ نے سیاحوں کو ایک بار پھر ہدایت کی ہے کہ وہ ممنوعہ اور خطرناک علاقوں میں داخل نہ ہوں اور حفاظتی اصولوں پر سختی سے عمل کریں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 10:26 GMT+5 , Processed in 0.047146 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list