Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 251|Reply: 0

اکشے کھنہ کی فلم میں بطور رحمٰن ڈکیت انٹری کا سوشل میڈیا پر چرچا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194029
Post time 2025-12-10 18:33:24 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو — انسٹاگرام

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کھنہ کی پاکستان مخالف پروپیگنڈا فلم ’دھریندر‘ میں بطور رحمٰن ڈکیت انٹری نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔

اکشے کھنہ جس سین میں فلم میں انٹری دیتے ہیں اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار سیاہ رنگ کے سوٹ میں ملبوس گاڑی سے نکل کر مقامی انداز میں رقص کرتے ہجوم کا خیرمقدم کرتے ہیں اور پھر خود بھی ہجوم کے ساتھ رقص کرنے لگتے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم پروڈکشن ٹیم کے ایک ذرائع کے مطابق اکشے کھنہ وائرل ویڈیو میں جس انداز میں ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں وہ اسکرپٹ کا حصہ نہیں تھا بلکہ اُنہوں نے شوٹنگ کے دوران اچانک خود ہی ڈانس کرنا شروع کر دیا تھا جسے اب فلمی شائقین کی جانب سے بھی پسند کیا جا رہا ہے۔   
چوہدری اسلم کی بیوہ شدید برہم، ’دھریندر‘ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا عندیہ

انکاؤنٹر اسپیشلسٹ کہلائے جانے والے سندھ پولیس کے شہید آفسر چوہدری اسلم کی اہلیہ نورین اسلم نے بھارتی فلم ’دھریندر‘ پر شدید ردعمل دیتے ہوئے فلم سازوں کو تنقید کا نشانہ بنا دیا۔   

واضح رہے کہ پاکستان مخالف پروپیگنڈا فلم ’دھریندر‘ میں اکشے کھنہ نے رحمٰن ڈکیت کا کردار ادا کیا ہے۔

فلم 5 دسمبر کو ریلیز کی گئی ہے جس میں اہم پاکستانی شخصیات کو مرکزی کردار کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔

فلم ’دھریندر‘ کی مرکزی کاسٹ میں اکشے کھنہ کے ساتھ رنویر سنگھ اور سنجے دت بھی  شامل ہیں۔

علم میں رہے کہ فلم کی کہانی سے حقیقی واقعات کو مسخ کرنے کی کوشش میں اسے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا بھی سامنا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 10:18 GMT+5 , Processed in 0.055765 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list