Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 398|Reply: 0

جادو ٹونے سے نہیں ملک محنت سے ترقی کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194029
Post time 2025-12-10 21:48:01 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب/ یوٹیوب  

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم میں یکجہتی کی فضا قائم ہونے تک ملک ترقی نہیں کر سکتا، افواج کی قربانیوں کا مذاق اڑائیں گے تو کون پاکستان کی عزت کرے گا،  جادو ٹونے سے نہیں ملک محنت سے ترقی کرے گا۔

اسلام آباد میں قومی علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاک فوج نے دلیری اور جرات سے جنگ لڑی ،فیلڈ مارشل نے جنگ کی قیادت کی، مسلح افواج کی جرات اور بہادری سے دشمن کو عبرتناک شکست ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ قوم میں یکجہتی کی فضا قائم ہونے تک ملک ترقی نہیں کر سکتا،  ملک میں فرقہ پرستی کا خاتمہ ضروری ہے، اب بھی بعض مکاتب فکر کے لوگ کہتے ہیں اس مسجد میں اس کے پیچھے نماز نہیں پڑھ سکتے۔

شہباز شریف نے کہا کہ معرکہ حق میں عظیم فتح حاصل ہوئی، معرکہ حق میں قوم کی دعائیں قبول ہوئیں، افواج کے ہر سپاہی کی معرکہ حق میں بے مثال کاوشیں شامل ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارت کے خلاف جنگ کو جرات سے لیڈ کیا، مسلح افواج کی جرات اور بہادری سے دشمن کو عبرتناک شکست ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت آج تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے، ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے سیاسی و عسکری قیادت نے کردار ادا کیا،

وزیراعظم نے کہا کہ خوارج کے حملوں میں معصوم پاکستانی شہید ہورہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 10:18 GMT+5 , Processed in 0.047482 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list