Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 538|Reply: 0

شاہین آفریدی نے مچل اسٹارک کو لیجنڈ کھلاڑی قرار دیدیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194029
Post time 2025-12-10 23:06:22 | Show all posts |Read mode
  
شاہین شاہ آفریدی—فائل فوٹو

پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے مچل اسٹارک کو لیجنڈ کھلاڑی اور نوجوانوں کے لیے رول ماڈل قرار دے دیا۔

بگ بیش لیگ کے لیے آسٹریلیا میں موجود شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ میں اپنا رول ادا کروں گا، اسی لیے میں یہاں پر ہوں۔   
بابر اعظم اسٹیو اسمتھ کے ساتھ کھیلنے کیلئے پُرجوش

پاکستان کے اسٹار بیٹر بابراعظم نے کہا ہے کہ اسٹیو اسمتھ دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔   

انہوں نے کہا کہ اگر بیٹنگ میں ضرورت پڑی تو میں وہاں بھی اپنی بھرپور پرفارمنس دوں گا، بگ بیش چھوٹی لیگ نہیں، یہ دنیا کی جانی پہچانی لیگ ہے۔

اسٹار فاسٹ بولر نے کہا کہ یہاں دنیا کے بہترین کرکٹرز بہترین کرکٹ کھیلتے ہیں، پہلا میچ رضوان کی ٹیم کے خلاف ہے اور بابر اعظم بھی یہیں ہے۔

اُن کا کہنا ہے کہ وہ مجھے جانتے ہیں، میں انہیں جانتا ہوں، مجھے امید ہے کہ یہاں اچھی کرکٹ ہو گی، ایشین اور پاکستانی کمیونٹی سے سپورٹ ملنے کی توقع ہے۔

شاہین آفریدی نے یہ بھی کہا کہ آخری بار مچل اسٹارک سے ملا تو بتایا کہ 2015ء کا ورلڈ کپ کا ان کا اسپیل دیکھا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 10:26 GMT+5 , Processed in 0.056525 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list