Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 816|Reply: 0

اٹلی: جیل توڑ کر بار بار بھاگنے والا ’فرار کا بادشاہ‘

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194029
Post time 2025-12-11 14:42:55 | Show all posts |Read mode
اٹلی میں ایک قیدی 16 برس میں چوتھی بار جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

میلان کے اوپرا میکسیمم سیکیورٹی پریزن سے 41 سالہ قیدی ٹوما ٹولینٹ نے ہالی ووڈ کے فلمی انداز میں فرار اختیار کی۔

قیدی نے قیدیوں کی ایک ورکشاپ سے فائل (ایک آلہ) خاموشی سے چرایا جس کو استعمال کرتے ہوئے انہوں نے اپنے کمرے کی کھڑکی میں لگی دھاتی سلاخوں کو کاٹا۔ بعد ازاں انہوں نے اپنی بستر کی چادروں کو گرہ باندھ کر ایک رسی بنائی اور فرار ہوگئے۔

ٹوما ٹولینٹ (جن کو 2048 میں رہا ہونا ہے) نے قید خانے کا صحن باآسانی پار کیا اور بغیر کسی کی نظروں میں آئے بیرونی دیوار پر چڑھ گیا۔ اگرچہ کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کیمرا نے اس کی حرکت کی نشان دہی کر لی تھی لیکن الارم نہیں بجا۔ عین ممکن ہے ایسا گارڈز کی تبدیلی کی وقت ہونے کی وجہ سے ہوا ہو۔

واضح رہے یہ ٹوما کی فرار کی چوتھی کامیاب کوشش تھی۔ اس نے پہلی کامیاب کوشش 2009، دوسری 2013 اور تیسری کوشش 2023 میں کی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 10:18 GMT+5 , Processed in 0.106338 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list