Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 219|Reply: 0

بھارت: چیتے کے لباس میں ملبوس رکن اسمبلی کا منفرد احتجاج

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-11 20:33:39 | Show all posts |Read mode
  تصاویر:بھارتی میڈیا

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں ایک غیر معمولی منظر دیکھنے کو ملا جب جونر کے رکن اسمبلی شرد سوناونے نے چیتے کا لباس پہن کر اسمبلی میں شرکت کی۔

شرد سوناونے نے یہ اقدام مہاراشٹرا میں بڑھتے ہوئے چیتے کے حملوں کی طرف توجہ دلانے کے لیے کیا، شیو سینا کے رکن اسمبلی نے کہا کہ میں پچھلے دس سال سے اس بحران پر آواز بلند کر رہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ریاست میں چیتے کے حملوں کے لیے ہنگامی صورتحال کا اعلان ہونا چاہیے، میں 2014 سے یہ مسئلہ اٹھا رہا ہوں، مگر حکومت نے نظر انداز کیا، ریسکیو سینٹر قائم کیے جائیں اور چیتوں کو وہاں منتقل کیا جائے۔

سوناونے نے مزید کہا کہ ہمارے حلقے میں پچھلے تین ماہ میں 55 افراد چیتے کے حملوں میں ہلاک ہو چکے ہیں، میں نے یہ معاملہ پہلے بھی کئی اجلاسوں میں حکومت کو بتایا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:23 GMT+5 , Processed in 0.057092 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list