Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 470|Reply: 0

فیض حمید کی سزا کا فیصلہ تاریخی ہے، یہ پیغام ہے کہ آئندہ ایسی غلطیاں نہ کی جائیں: بلاول بھٹو زرداری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-12 00:27:06 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: ایکس  

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ فیض حمید کی سزا کا فیصلہ تاریخی ہے، یہ پیغام ہے کہ آئندہ ایسی غلطیاں نہ کی جائیں۔

چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ فیض حمید کے خلاف مزید تحقیقات اور ٹرائل ابھی باقی ہے، وہ طاقت کے نشے میں اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے رہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی اپنے دور میں ہر کسی کو جیل بھیجنا چاہتے تھے، آج وہ خود جیل میں ہیں اور یہ مکافاتِ عمل ہے۔   
لاہور میں میڈیا ٹاک کے دوران بلاول بھٹو کا چھت پر کھڑی خاتون سے دلچسپ مکالمہ

خاتون نے بلاول بھٹو سے کہا کہ آپ سیاست کی نہیں ہماری بات کریں، جس پر بلاول بھٹو نے کہا کہ میں سیاست کی بات نہیں کروں تو کیا کروں؟   

ان کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی طاقت کے نشے میں دھمکیاں دیتے تھے، وہ  آج مکافاتِ عمل سے گزر رہے ہیں، انہیں اسی زندگی میں اپنے جرائم کا جواب دینا پڑ رہا ہے، بانی پی ٹی آئی اور جنرل فیض اپنے دورکے فرعون تھے۔

پی پی پی چیئرمین نے یہ بھی کہا کہ خیبر پختون خوا میں گورنر راج کا آپشن ضرور موجو دہے، وہاں گورنر راج کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہوئی، ہم نے آئینی عدالت بنانے کا وعدہ پورا کیا ہے۔

واضح رہے کہ آرمی ایکٹ کے تحت فیلڈ جنرل کورٹ مارشل میں سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی ہے، سزا کا اطلاق 11 دسمبر 2025ء سے شروع ہو گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:27 GMT+5 , Processed in 0.045502 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list