Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 317|Reply: 0

آئی پی ایل کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-12 17:21:14 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

آئی پی ایل کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا۔ اسٹار کھلاڑیوں کا لیگ چھوڑنے کے بعد آئی پی ایل کی برانڈ ویلیو بھی گرنے لگی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 2025 میں لیگ کی برانڈ ویلیو 20 فیصد گر گئی ہے۔ آئی پی ایل کی برانڈ ویلیو 12 بلین ڈالر سے کم ہو کر 9.6 بلین ڈالر ہو گئی ہے۔    
آئی پی ایل کی بڑی وکٹ گرگئی، معین علی سپرلیگ کھیلیں گے

کراچی آئی پی ایل کی ایک اور وکٹ گرگئی ۔ جنوبی...   

ممبئی انڈینز کی برانڈ ویلیو میں 9 فیصد کی کمی کے بعد فرنچائز ویلیو 108 ملین ڈالر رہ گئی، گزشتہ سال کی نسبت رائل چیلنجرز بنگلور کی برانڈ ویلیو میں 10 فیصد کمی ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ چنئی سپر کنگز کی برانڈ ویلیو میں 24 فیصد کی کمی ہوئی ہے جبکہ سن رائزر حیدرآباد کی برانڈ ویلیو میں 34 اور راجستھان رائلز کی برانڈ ویلیو میں 35 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:27 GMT+5 , Processed in 0.050564 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list