Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 965|Reply: 0

خاتون نے درخت کو 72 گھنٹے تک گلے لگا کر نیا ریکارڈ بنا لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-12 18:00:17 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو — اے ایف پی

کینیا کی ماحولیاتی کارکن تروفینا متھونی نے ایک درخت کو 72 گھنٹے تک گلے لگا کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔

مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تروفینا متھونی کا یہ پرامن احتجاج اہم ہے کیونکہ یہ تمام اختلافات کو نظرانداز کرتا ہے اکثر احتجاج کے دوران ہم غنڈا گردی کی کہانیاں سنتے ہیں لیکن یہ احتجاج انسانیت کو متحرک کرنے کے لیے تھا۔

رپورٹ میں مزید بتایا ہے کہ تروفینا متھونی کا پچھلا ریکارڈ 48 گھنٹے کا تھا۔

رپورٹ کے مطابق اس چیلنج کے لیے کینیا کی ماحولیاتی کارکن نے نیری قصبے کے سرکاری احاطے میں ایک مقامی درخت کا انتخاب کیا۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا کہ اس چیلنج کے دوران ایک موقع ایسا بھی آیا کہ تروفینا متھونی تقریباً سو گئی تھیں لیکن ان کے حامیوں نے انہیں جگایا۔   
جاپان میں ریچھوں کو آبادی سے دور رکھنے کیلئے سرخ آنکھوں والے روبوٹ بھیڑیے تعینات

جاپان ریچھوں کے آبادی پرخوفناک حملوں کے بعد اُنہیں آبادی سے دور رکھنے کے لیے چمکتی ہوئی سرخ آنکھوں والے روبوٹ بھیڑیوں کو تعینات کر رہا ہے۔    

اس حوالے سے کینیا کی ماحولیاتی کارکن کا کہا کہ وہ موسمیاتی تبدیلی اور جنگلات کی کٹائی سے ماحول کو  لاحق خطرے کے بارے میں بیداری پیدا کرنا چاہتی ہیں۔

تروفینا متھونی نے مقامی میڈیا سے اپنے لباس کی اہمیت کے بارے میں بھی بات کی جو اُنہوں نے اس چیلنج کو پورا کرتے ہوئے پہنا تھا۔

اُنہوں نے بتایا کہ اس لباس میں موجود سیاہ رنگ کا مطلب ہے افریقی طاقت، احتجاج اور لچک ہے، سبز رنگ کا مطلب جنگلات، تخلیق نو اور امید ہے جب کہ سرخ رنگ کا مطلب ہے مقامی مزاحمت اور حالات کا سامنا کرنے کی جرات ہے اور نیلا رنگ پانی اور سمندری محافظوں کی نمائندگی کرتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:27 GMT+5 , Processed in 0.047797 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list