Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 772|Reply: 0

پاکستان ویمن انڈر 19 ٹیم نے بنگلادیش کو ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-12 23:51:22 | Show all posts |Read mode
  
—فوٹو: ایکس/ پی سی بی

پاکستان ویمن انڈر 19 ٹیم نے بنگلادیش ویمن انڈر 19 ٹیم کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 3-2 سے اپنے نام کر لی۔

کاکسز بازار اکیڈمی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن انڈر 19 ٹیم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو بیٹنگ دی جو 19 اعشاریہ 1 اوور میں 84 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

سعدیہ اختر 3 چوکوں کی مدد سے 27 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہیں۔

پاکستان انڈر 19 ٹیم کی طرف سے بریرہ سیف نے 16 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں، روزینہ اکرم نے 16 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

جواب میں پاکستان انڈر 19 نے مطلوبہ ا سکور 17 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا، بریرہ سیف پلیئر آف دی میچ قرار پائیں۔
چیئرمین پی سی بی کی ٹیم کو مبارکباد

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر پاکستان ویمن انڈر 19 ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ویمن انڈر 19 ٹیم کی کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی سے بنگلادیش کو شکست دی۔

محسن نقوی نے کہا ہے کہ انڈر 19 ویمن کرکٹ ٹیم کی بنگلادیش کے خلاف سیریز میں فتح ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، امید ہے کہ انڈر 19 ویمن ٹیم آنے والے وقت میں مزید کامیابیاں سمیٹے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:28 GMT+5 , Processed in 0.046177 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list