Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 928|Reply: 0

بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیز نے ایک اور کشمیری نوجوان کو قتل کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-13 18:03:21 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

قابض بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیز نے ایک اور کشمیری نوجوان کو بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کر دیا۔

کشمیری میڈیا کے مطابق کشمیری نوجوان کی شناخت خالد شریف بٹ کے نام سے ہوئی ہے جس کی مسخ شدہ لاش جموں و کشمیر کے علاقے وجے پور سے ملی۔

سوگوار خاندان نے اس بہیمانہ قتل پر بھرپور احتجاج کیا جبکہ حریت رہنما عبدالحمید نے خالد بٹ کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کشمیری نوجوان کو بھارتی ایجنسیز نے اغواء کر کے تشدد کا نشانہ بنایا اور وہ تشدد کے دوران شہید ہوا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:22 GMT+5 , Processed in 0.059694 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list