Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 849|Reply: 0

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم معین خان کی ملاقات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-13 19:21:25 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹوز

سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کھیلوں کے میدان آباد ہوں گے تو نوجوان منفی رجحانات سے دور رہیں گے۔ کھیل نوجوانوں کو مثبت سمت، نظم وضبط اور کردار سازی میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

کامران ٹیسوری سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں سندھ میں کرکٹ اکیڈمیز کے قیام اور ٹیلنٹ ہنٹ پروگرامز پر تفصیلی گفتگو اور سندھ میں گراس روٹ لیول پر کرکٹ سرگرمیوں کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔

دونوں شخصیات نے نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت، پیشہ ورانہ کوچنگ اور اسپورٹس انفرااسٹرکچر کے فروغ پر زور دیا۔

اس موقع پر کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ باصلاحیت نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:25 GMT+5 , Processed in 0.045927 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list