Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 927|Reply: 0

کراچی: ٹینکر کی ٹکر سے 12 سالہ لڑکے کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-13 19:21:27 | Show all posts |Read mode
  

کراچی کے علاقے زمان ٹاؤن میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے لڑکے کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق افسوسناک واقعہ کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن میں پیش آیا تھا جہاں گزشتہ روز واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 12 سال کا فرحان جاں بحق ہوا تھا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈرائیور کو گرفتار کرکے واٹر ٹینکر تحویل میں لے لیا گیا ہے،  قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:25 GMT+5 , Processed in 0.048741 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list