Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 787|Reply: 0

بھارت: شادی کیلئے دباؤ ڈالنے پر عاشق نے محبوبہ کو قتل کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-14 01:51:16 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع لدھیانہ میں ایک شخص نے شادی کے لیے دباؤ ڈالنے پر اپنی محبوبہ کو قتل کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق قتل کا یہ اندوہناک واقعہ لدھیانہ کے ایک ہوٹل میں پیش آیا، خاتون نے جھگڑے کے دوران مرد پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ کیا، جس سے مرد زخمی ہو گیا، جس کے بعد مشتعل ہو کر زخمی شخص نے خاتون کو گلا گھونٹ کر مار ڈالا۔   
بھارت: کینیڈا سے ڈی پورٹ خاتون نے آشنا سے مل کر شوہر کو قتل کر دیا

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ روپندر کور کو اس کے مبینہ عاشق ہرکنول پریت سنگھ کے ساتھ مل کر اپنے شوہر گرووندر سنگھ کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔   

پولیس کا کہنا ہے کہ جمعے کے روز دونوں نے ہوٹل میں چیک اِن کیا تھا، دورانِ قیام خاتون نے اپنے ساتھی امیت نشاد پر شادی کے لیے دباؤ ڈالا، جس پر تلخ کلامی شروع ہوئی۔

پولیس کے مطابق جھگڑا بڑھنے پر خاتون نے مبینہ طور پر تیز دھار آلے سے نشاد کے جنسی اعضا کو نشانہ بنایا، جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا اور اس کا خون بہنے لگا۔

حملے سے برہم ہو کر ملزم نے خاتون کو گلا گھونٹ کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔

بعد ازاں پولیس نے اسے گرفتار کر لیا، تاہم شدید زخمی ہونے کے باعث اسے علاج کے لیے چندی گڑھ کے ایک اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔   
بھارت: خاتون نے حسد میں بیٹے سمیت 4 بچوں کو قتل کردیا

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ اُن بچیوں کو ختم کر دیتی تھی جنہیں وہ خود سے زیادہ خوبصورت سمجھتی تھی۔ واردات کے بعد وہ خوشی بھی مناتی تھی۔   

پولیس کے مطابق مقتولہ 2 بچوں کی ماں تھی جس کا اپنے شوہر کے ساتھ طلاق کے معاملے پر  مقدمہ چل رہا تھا،   اسی عرصے میں اس کی امیت نشاد سے ملاقات ہوئی تھی۔

خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحویل میں لے لیا گیا ہے، جبکہ پولیس واقعے کی مکمل تحقیقات کر رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:30 GMT+5 , Processed in 0.049094 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list