Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 241|Reply: 0

برطانیہ: 2 افغانیوں کی 15 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی، تارکینِ وطن کا ایشو پھر گرم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-14 05:45:35 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

غیر قانونی طریقے سے چھوٹی کشتی کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والے 2 افغان باشندوں کے ہاتھوں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعے کے بعد غیر قانونی تارکینِ وطن کو لیکر ایشو ایک بار پھر گرم ہو گیا۔

برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق سارہ وائن کے ساتھ ہونے والے اندوہناک واقعے کو سیاستدانوں کے لیے لمحۂ فکر قرار یا جا رہا ہے۔

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ بعض ایسی سچائیاں جنہیں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، اب ان کے حوالے سے مؤثر قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔

لڑکی سے زیادتی کے الزام میں جیل بھیجے گئے 2 افغان غیر قانونی مہاجرین کے واقعے سے عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

پارک لینڈ کے مقامی پارک میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی کے واقعے کو سب ہی والدین ڈراﺅنا خواب قرار دے کر سہمے ہوئے اور عدم تحفظ کا شکار ہیں۔

اس سے قبل پاکستانی گرومنگ گینگ کے مکروہ واقعات منظرِ عام پر آئے تھے، جس کے بعد تارکینِ وطن کے لیے مشکلات نے جنم لیا، ایسے لوگ جو اپنے ممالک میں ظلم و ستم یا نامسائد حالات سے بھاگ کر برطانیہ پہنچتے ہیں، جن میں خواتین اور بچے بالخوص وہ اصل حق دار ہیں مگر حالیہ واردات کے ملزمان جیسے لوگ ان کی پوزیشن بھی خراب کرتے ہیں، برطانیہ میں تارکینِ وطن کو لے کر دن بدن قوانین سخت کیے جا رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:25 GMT+5 , Processed in 0.048476 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list