Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 69|Reply: 0

ٹیلر سوئفٹ نے عملے کو 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بونس دے دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-14 16:09:32 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے عملے کو 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بونس دے دیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق 36 سالہ ٹیلر سوئفٹ نے 21 ممالک میں 149 کنسرٹ کیے تھے، ان عالمی دوروں کے دوران انہوں نے ٹکٹوں سے 2 ارب ڈالر کمائے تھے۔  

ٹیلر سوئفٹ نے جب عملے کو  197 ملین ڈالر بونس کا بتایا تو لوگوں کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو امڈ آئے۔

علاوہ ازیں گلوکارہ نے اپنے عملے کو اظہارِ تشکر کا خط بھی دیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:28 GMT+5 , Processed in 0.051200 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list