Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 175|Reply: 0

شادی شدہ مرد کی جینس ٹیسا کو ’سچوئیشن شپ‘ کی پیشکش

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-14 18:45:25 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل جینس ٹیسا نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں ایک شادی شدہ مرد کی جانب سے ’سچوئیشن شپ‘ کی پیشکش کی گئی۔

حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

شوبز انڈسٹری میں رنگت کی بنیاد پر ہونے والے امتیازی سلوک پر کھل کر بات کرنے والی جینس ٹیسا نے حالیہ انٹرویو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ ماضی میں ایک شخص نے دھوکا دیتے ہوئے ’سچوئیشن شپ‘ کی پیشکش کی۔   
مرکزی کردار کے حصول کیلئے رنگت گوری کرنے کا مشورہ ملا، جینس ٹیسا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ جینس ٹیسا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ڈراموں میں مرکزی کردار کے حصول کے لیے کئی بار رنگت گوری کرنے کے مشورے ملے۔   

اداکارہ نے ’سچوئیشن شپ‘ کی تعریف بیان کرتے ہوئے کہا کہ یہ جین زی کی اصطلاح ہے، جس کے معنی ہیں کہ ایک شخص آپ کے ساتھ آشنا والا تعلق بھی رکھے گا لیکن یہ بھی واضح ہوگا کہ اس رشتے کا کوئی مستقبل نہیں ہے، وہ آپ سے شادی نہیں کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ میں شوبز میں ضرور ہوں لیکن میں ایسی نہیں ہوں کہ میں کسی سے اس نوعیت کا تعلق رکھوں، اس لیے میں نے صاف انکار کردیا۔  

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ مجھے بعد میں اس بات کا علم بھی ہوا کہ وہ شخص پہلے سے شادی شدہ بھی تھا اور شادی شدہ ہونے کے باوجود وہ مجھ سے اس طرح کی مانگ کر رہا تھا۔

جینس ٹیسا نے یہ بھی واضح کیا کہ اس وقت ان کی پوری توجہ اپنے کیریئر پر مرکوز ہے اور انہیں ایک شخص پسند ضرور ہے لیکن ان کا فی الحال شادی کا ارادہ نہیں ہے، مستقبل قریب میں بھی اپنے کیریئر پر توجہ دینا چاہتی ہوں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:30 GMT+5 , Processed in 0.046801 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list