Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 956|Reply: 0

فاطمہ شریف نغابی پاکستان ویمنز فٹسال ٹیم کی ہیڈ کوچ مقرر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-14 20:42:14 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹوز

پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے ایران سے تعلق رکھنے والی فاطمہ شریف نغابی کو پاکستان ویمنز فٹسال ٹیم کی ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔

پی ایف ایف کے مطابق فاطمہ شریف نغابی وسیع بین الاقوامی تجربہ اور مضبوط تکنیکی مہارت کی حامل ہیں۔

وہ اے ایف سی سرٹیفائیڈ کوچ ہیں اور قومی ٹیموں، ایلیٹ فٹسال کلبز، یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرامز اور بین الاقوامی مقابلوں میں خدمات انجام دے چکی ہیں۔

پی ایف ایف کا کہنا ہے کہ فاطمہ شریف نغابی کی قیادت اور تجربہ پاکستان میں ویمنز فٹسال کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:39 GMT+5 , Processed in 0.047877 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list