Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 860|Reply: 0

سہیل آفریدی کی تقریر زمینی حقائق کے منافی تھی، امیر مقام

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-15 13:36:02 | Show all posts |Read mode
  مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر انجینئرامیر مقام—فائل فوٹو

مسلم لیگ ن امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی اپنے صوبے کے اسپتالوں اور صحت بحران پر بات سے گریزاں ہیں۔ سہیل آفریدی کی تقریر زمینی حقائق کے خلاف تھی۔

مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے کہ زیرو کرپشن کے دعوؤں کے باوجود بی آر ٹی اور صحت کارڈ اسکینڈلز سامنے آئے ہیں، اسی طرح بلین ٹری، گندم اور دیگر اسکینڈلز نیب وعدالتی رپورٹس میں موجود ہیں۔

مسلم لیگی رہنما نے صوبائی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں سب کچھ شفاف ہے تو نوجوان دربدر کیوں ہیں؟    
صوبے میں کرپٹ عناصر کا خاتمہ کریں گے ، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا کہ صوبے میں موجود کرپٹ عناصر کا خاتمہ کریں گے۔   

امیر مقام نے کہا کہ مریم نواز آئینی اور منتخب وزیرِاعلیٰ ہیں، ان پر ذاتی حملے ناکامی کا ثبوت ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سہیل آفریدی کی تقریر زمینی حقائق کے خلاف تھی۔  

امیر مقام  کا کہنا تھا کہ عوام نعروں اور دھمکیوں سے آگے بڑھ چکے ہیں اور  ریاست کو بلیک میل کرنے کی سیاست اب نہیں چلے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:42 GMT+5 , Processed in 0.048402 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list