Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 185|Reply: 0

شاہین آفریدی کا بی بی ایل میں ڈیبیو ناخوشگوار، بولنگ کروانے سے روک دیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-15 21:24:46 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ سوش میڈیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا بگ بیش لیگ میں ڈیبیو خوشگوار نہ ہو سکا، ان کو بولنگ کرانے سے روک دیا گیا۔

شاہین آفریدی نے اپنے تیسرے اوور میں 2 بیمرز کروائیں جس کے بعد امپائر نے ان کو میچ میں مزید بولنگ کروانے سے روک دیا۔

شاہین آفریدی نے 2 اعشاریہ 4 اوورز میں 43 رنز دیے اور کوئی وکٹ نہ لے سکے۔   
بگ بیش لیگ کھیلنے کے لیے پُرجوش ہیں، شاہین شاہ آفریدی

شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ محمد رضوان اور بابراعظم کے ساتھ عرصے سے قومی ٹیم اور پی ایس ایل میں کھیل رہا ہوں۔ بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں۔   

بگ بیش لیگ میں شاہین آفریدی برسبین ہیٹ کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

پاکستان کے ایک اور اسٹار بیٹر محمد رضوان بھی اپنے ڈیبیو کو یادگار نہ بنا سکے۔

میلیورن رینیگیڈز کی نمائندگی کرنے والے محمد رضوان 10 گیندوں پر 4 رنز بنا سکے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:42 GMT+5 , Processed in 0.045895 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list