Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 514|Reply: 0

حقوق اور انصاف کے اصولوں کا اطلاق بلا امتیاز ہونا چاہیے: مصدق ملک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-15 21:24:48 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ حقوق اور انصاف کے اصولوں کا اطلاق بلا امتیاز ہونا چاہیے۔

مصدق ملک نے اقوامِ متحدہ کے اتحاد تہذیبوں کے 11ویں عالمی فورم سے خطاب کے دوران کہا کہ خواتین، اقلیتوں، بچوں اور ماحولیات کے حقوق بنیادی اور ناقابلِ تردید ہیں۔

مصدق ملک کا سوال اٹھاتے ہوئے کہنا تھا کہ کیا فلسطینیوں اور کشمیریوں کے حقوق بھی اتنی ہی اہمیت رکھتے ہیں؟ کشمیر کے عوام بھی اقلیتوں میں شمار ہوتے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کو بھی وہی حقوق ملنے چاہئیں جو دنیا بھر میں دیگر اقلیتوں کو حاصل ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بالائی دریا کنارے ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ زیریں دریا کنارے ممالک کے حقوق کا احترام کریں، پانی کے منصفانہ اور منظم استعمال کے بغیر علاقائی استحکام، پائیدار ترقی اور انسانی سلامتی ممکن نہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:41 GMT+5 , Processed in 0.048145 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list