Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 507|Reply: 0

وزیر خزانہ کی زیرِصدارت اجلاس، سرکاری اداروں کے بورڈز کی تشکیلِ نو، تقرریوں کی منظوری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-16 01:57:15 | Show all posts |Read mode
  
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب—فائل فوٹو

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت کابینہ کی ایس او ایز کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں کمیٹی نے مختلف سرکاری اداروں کے بورڈز کی تشکیلِ نو اور تقرریوں کی منظوری دے دی۔


پاکستان ری انشورنس کمپنی اور اسٹیٹ لائف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیلِ نو کی منظوری دی گئی، اجلاس میں آگنائٹ کمپنی کے بورڈ میں نئے اراکین کی تقرری کی بھی منظوری دی گئی۔  

اجلاس میں وزارتِ صنعت کو مورافکو انڈسٹریز کے انضمام پر تفصیلی تجاویز پیش کرنے کی ہدایت دی گئی۔  

کمیٹی نے پی ٹی ڈی سی کے خاتمے سے متعلق سابقہ فیصلے پر نظرِ ثانی کی درخواست پر غور کیا۔  

وزارتِ خزانہ کے مطابق کمیٹی میں سیاحت کے لیے سینٹر آف ایکسیلینس کے قیام کی تجویز پر غور کیا گیا۔

کمیٹی نے پی ٹی ڈی سی پر نئی جامع سمری دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کی۔  

اعلامیے کے مطابق سرکاری اداروں میں اصلاحات اور رائٹ سائزنگ حکومتی ترجیح قرار دی گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:37 GMT+5 , Processed in 0.046322 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list