Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 899|Reply: 0

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں، کالعدم ٹی ایل پی کے پیر ظہیرالحسن کو 35 سال کی سزا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-16 01:57:19 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹوز

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں کالعدم ٹی ایل پی کے رہنما پیر ظہیر الحسن شاہ کو ساڑھے 35 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مقدمے کا ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنا دیا، مجرم کو مختلف دفعات کے تحت مجموعی طور پر ساڑھے 35 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

عدالت نے  پیر ظہیرالحسن شاہ کو 6 لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم دیا۔

مجرم کے خلاف 2024ء میں دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:42 GMT+5 , Processed in 0.051715 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list