Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 297|Reply: 0

امریکا کا مزید 3 مشتبہ منشیات بردار کشتیوں پر حملہ، 8 افراد ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-16 16:15:10 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بشکریہ امریکی میڈیا

مشرقی بحرالکاہل میں 3 مشتبہ منشیات بردار کشتیوں پر امریکی حملوں میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

امریکی سدرن کمانڈ کے مطابق کشتیوں کی نشاندہی خفیہ معلومات پر کی گئی۔ یہ کشتیاں مشرقی بحرالکاہل میں منشیات کی اسمگلنگ کے معروف راستوں سے گزر رہی تھیں۔   
امریکا کا ایک اور مبینہ منشیات سے لدی کشتی پر حملہ، 4 افراد ہلاک

امریکی میڈیا کے مطابق کشتی پر حملے کا حکم وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے دیا تھا، یو ایس سدرن کمانڈ نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اسکی ویڈیو بھی جاری کردی۔   

امریکی میڈیا کے مطابق آپریشن سدرن اسپیئر کے نام سے جاری اس مہم کے دوران منشیات کی مشتبہ کشتیوں پر حملوں میں اب تک تقریباً 95 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

اس سلسلے میں ٹرمپ انتظامیہ نے کہا ہے کہ اس مہم کا مقصد امریکا میں منشیات کی اسمگلنگ کو روکنا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی اداروں کی جانب سے تازہ ترین حملے ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے منشیات کی مبینہ کشتیوں پر حملوں کے بارے  میں سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:41 GMT+5 , Processed in 0.046559 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list