Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 574|Reply: 0

کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے ایک اور موٹر سائیکل سوار جاں بحق

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-16 16:15:11 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

کراچی کے علاقے ملیر جناح ایونیو کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایک موٹرسائیکل پر 3 افراد سوار تھے۔ حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے جبکہ ایک شخص محفوظ رہا۔

حکام نے کہا کہ حادثہ ڈمپر اور مسافر کوچ کے درمیان ریس لگانے کے وقت پیش آیا، ڈمپر اور مسافر کوچ ریس لگاتے ہوئے تیز رفتاری سے جا رہے تھے۔   
کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایف آئی اے کا اہلکار جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق شخص ایف آئی اے کا اہلکار ہے۔   

پولیس کا کہنا تھا کہ کوچ نے کار سوار کو ٹکر ماری اور ڈمپر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا، ڈمپر کو تحویل میں لیا ہے، کوچ کا ڈرائیور فرار ہو گیا ہے، مسافر کوچ کو پکڑنے کے لیے کارروائی کی جارہی ہے۔

حکام نے کہا کہ کوچ کی ٹکر سے گاڑی کو نقصان پہنچا ہے جبکہ گاڑی کا ڈرائیور محفوظ ہے۔
کراچی: رواں سال ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے 249 افراد جاں بحق

پولیس حکام کے مطابق کراچی میں رواں سال ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے 249 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ شہر میں رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں 819 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

حکام کا کہنا تھا کہ کراچی میں رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں 11 ہزار 715 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:40 GMT+5 , Processed in 0.046122 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list