Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 437|Reply: 0

شیخ حسینہ کا بنگلادیش کے سیاسی رہنماؤں کے قتل کا منصوبہ بے نقاب

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-16 16:54:28 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا بنگلادیش میں سیاسی رہنماؤں کے قتل کا منصوبہ بے نقاب ہو گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیشی سیاسی کارکن پر قاتلانہ حملے کے بعد ڈھاکا نے بھارتی سفیر کو طلب کر لیا۔ بنگلادیش نے بھارت سے عثمان ہادی پر قاتلانہ حملہ میں ملوث ملزمان کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔   
شیخ حسینہ کی سزائے موت، بھارت کا ردعمل آگیا

بنگلادیش نے بھارت سے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور سابق وزیر داخلہ کی حوالگی کا مطالبہ کردیا۔   

ڈھاکا میں عوامی لیگ کے شدت پسند کارکن کی فائرنگ سے عثمان ہادی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ عثمان ہادی کو بھارت کے فون نمبروں سے دھمکیاں دی گئیں۔

بنگلادیشی حکام کا کہنا ہے کہ شیخ حسینہ واجد انتخابات متاثر کرنے کے لیے دہشت گردانہ کارروائیاں کر رہی ہیں۔ بھارت مفرور شیخ حسینہ کو آئندہ انتخابات کو متاثر کرنے کی اجازت دے رہا ہے۔

واضح رہے کہ اقتدار چھوڑنے کے بعد بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ بھارت فرار ہوگئی تھیں۔ انہیں انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں سزائے موت سنا دی گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:41 GMT+5 , Processed in 0.048660 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list