Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 178|Reply: 0

عالمی تحقیقاتی رپورٹ نے بھارتی دفاعی برتری کے بیانیے کا پردہ چاک کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-16 16:54:29 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

عالمی تحقیقاتی رپورٹ نے بھارتی دفاعی برتری کے بیانیے کا پردہ چاک کر دیا۔ ایوی ایشن کے اہم جریدے کی ایرو کی رپورٹ نے بھارتی دعوؤں کا پول کھول دیا۔

برطانوی جریدے ’کِی ایرومیگزین‘ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کی 52 منٹ فضائی جنگ میں بھارتی فضائیہ کے 4 رافیل لڑاکا طیارے تباہ ہوئے، تباہ ہونے والے رافیل طیاروں کے نمبر BS001 ، BS021 ، BS022 اور BS027 تھے۔

رپورٹ کے مطابق بھارت ان چاروں طیاروں کے سیریل نمبرز کے ساتھ کوئی واضح تصاویر پیش کرنے میں ناکام رہا۔ پاکستان کے ملٹی ڈومین آپریشنز نے بھارتی فضائیہ کو مفلوج کیا اور بھارتی پائلٹس بے بس ثابت ہوئے۔   
طیارے گرنے کے اعتراف پر بھارتی دفاعی ماہر جنرل انیل چوہان پر برس پڑے

بھارتی دفاعی ماہر رشبھ واٹس انٹرویو میں بھارتی طیارے گرنے کا اعتراف کرنے پر بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان پر برس پڑے۔   

برطانوی جریدے میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فضائیہ کے مجموعی نقصانات میں 4 رافیل ، مگ 29، ایس یو 30 اور ہیرون ڈرون شامل ہیں۔ 10 مئی کو JF-17 بلاک-3 نے ادھم پور میں بھارتی دفاعی نظام S-400 کو ناکارہ بنا کر تباہ کیا۔  

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی فضائیہ نے برنالا میں واقع بھارتی کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کو تباہ کر کے بھارتی فضائیہ کو ایک اور شدید دھچکا پہنچایا، یہ پہلا موقع تھا کہ جب کسی فضائیہ نے سائبر اور روایتی عسکری اقدامات کو یکجا کر کے مؤثر کارروائی کی۔

واضح رہے کہ بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے بلومبرگ کو دیے گئے انٹرویو میں بھارتی طیاروں کی تباہی تسلیم کی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:34 GMT+5 , Processed in 0.058326 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list