Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 606|Reply: 0

کرن جوہر کا انوشکا اور ویرات کی شادی سے متعلق حیران کن انکشاف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-16 18:51:11 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹوز

بھارتی فلم ساز اور پروڈیوسر کرن جوہر نے حال ہی میں اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی شادی سے متعلق ایک دلچسپ اور چونکا دینے والا بیان دے کر سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔

ایک راؤنڈ ٹیبل گفتگو کے دوران انوشکا اور ویرات کی شادی کی منصوبہ ساز دیویکا نارائن نے اس ہائی پروفائل شادی پر بات کی اور بتایا کہ اس ایونٹ نے بھارت میں شادیوں کے انداز اور سوچ کو یکسر بدل کر رکھ دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس نشست میں موجود کرن جوہر نے انوشکا اور ویرات کی شادی کو ایک خفیہ آپریشن قرار دیا، کیونکہ شادی کے دن سے پہلے کسی کو اس کی بھنک تک نہیں لگی تھی۔

کرن جوہر نے کہا کہ خاص طور پر ڈیسٹینیشن ویڈنگز کی ساخت اور ڈی این اے بدل چکا ہے اور اس کا مکمل کریڈٹ میں انوشکا اور ویرات کی شادی کو دیتا ہوں۔ مجھے یاد ہے کہ پورا ملک اس شادی کی خبر سن کر جاگا، کسی کو معلوم ہی نہیں تھا کہ ایسا کچھ ہونے والا ہے۔   
ویرات اور انوشکا کی شادی کی تقریب سے متعلق فوٹوگرافر کا دلچسپ انکشاف

مشہور ویڈنگ فوٹوگرافر جوزف رادھک نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی شادی کے بارے میں دلچسپ انکشاف کیا ہے۔    

انہوں نے مزید کہا کہ یہ تقریباً ایک خفیہ آپریشن تھا، شادی سے پہلے ایک بھی اشارہ نہیں ملا، انوشکا کی واک سے لے کر مقامِ شادی تک، سب کچھ اتنا سادہ اور خالص تھا کہ لوگ ان دونوں سے مزید محبت کرنے لگے۔

واضح رہے کہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے کئی سال کی دوستی اور تعلق کے بعد 11 دسمبر 2017 کو اٹلی میں انتہائی خفیہ انداز میں شادی کی تھی، یہ شادی ناصرف مداحوں بلکہ شوبز اور کرکٹ حلقوں کے لیے بھی ایک بڑی سرپرائز ثابت ہوئی تھی، جو آج بھی ایک مثالی سیلیبرٹی ویڈنگ سمجھی جاتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:41 GMT+5 , Processed in 0.045979 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list