Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 104|Reply: 0

شدید سرد موسم اور طوفانی ہواؤں سے فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-16 20:09:15 | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹو

غزہ میں اسرائیلی مظالم سے چُور بے گھر فلسطینیوں کو شدید سرد موسم اور طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش کا سامنا ہے جس کے باعث ان کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق بے گھر فلسطینیوں کے خیمے طوفانی ہواؤں سے اکھڑنے لگے ہیں جبکہ خیموں میں بارش کا پانی بھرنے سے بیٹھنے تک کی جگہ نہیں بچی۔   
غزہ میں اسرائیلی حملوں اور طوفان سے صورتحال سنگین، 14 فلسطینی جاں بحق

کراچی غزہ میں اسرائیلی حملوں اور طوفان سے صورتحال...   

اسرائیلی بمباری سے تباہ غزہ کے الشفا اسپتال کی چھتوں سے پانی برسنے لگا ہے، ایمبولینس اور دیگر گاڑیاں بارش کے پانی میں پھنس گئی ہیں۔

اسرائیلی ناکہ بندی اور بنیادی ضروریات کی قلت کے باعث فلسطینی ناکافی پناہ گاہوں میں زندہ رہنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:39 GMT+5 , Processed in 0.046389 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list