Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 669|Reply: 0

سندھ اسمبلی: سانحۂ مشرقی پاکستان سے متعلق قرارداد منظور

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-17 00:03:15 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

سندھ اسمبلی میں سانحۂ مشرقی پاکستان کے متعلق قرار داد پیش کی گئی۔

قرار دادا میں افواجِ پاکستان کے ساتھ قربانیاں دینے والے بہاریوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی اعجاز الحق  نے کہا کہ بہاریوں کو قربانیوں پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

وزیرِ قانون سندھ ضیاء لنجار نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کیا مجال ہے کہ ہم اس قرار داد کی مخالفت کریں، مشرقی پاکستان کے شہداء کو سلام کرتے ہیں۔

اعجاز الحق نے کہا کہ یہ وہ اسمبلی ہے جس نے پاکستان کی قرار داد منظور کی تھی۔

پیپلز پارٹی کے رکن غلام قادر چانڈیو نے کہا کہ ایسا تاثر دیا گیا کہ صرف ایک قوم نے قربانی دی، اس سے ہم جیسے سیاسی کارکنوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔  

غلام قادر چانڈیو نے کہا کہ کبھی پاکستان مخالف نعرہ نہیں لگایا، جانیں دے کر پاکستان کا نعرہ لگایا۔

قرار داد ایوان میں متفقہ طور پر منظور کر لی گئی جس کے بعد سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعے کی سہ پہر ڈھائی بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:37 GMT+5 , Processed in 0.046618 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list