Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 978|Reply: 0

برطانیہ، مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کیلئے امبر وارننگ جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-17 07:51:09 | Show all posts |Read mode
  

برطانیہ کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کیلئے محکمہ موسمیات کی طرف سے امبر وارننگ جاری کرتے ہوئے غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنیکی ہدایات جاری کر دیں۔

برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق شدید بارش سے سفری مشکلات پیش آ سکتی ہیں، ریل آپریٹرز نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر مسافروں کو سفر نہ کرنیکی تنبیہ کی ہے‘ بارش سے ساؤتھ ویلز سب سے زیادہ متاثر ہونیکی توقع کی جا رہی ہے۔

آج رات 9 بجے تک امبر وارننگ نافذ رہے گی جبکہ سو ملی میٹر تک بارش ہونیکی توقع کی جا رہی ہے،جنوب مغربی اور شمال مغربی انگلینڈ، شمال مشرق کے علاقوں اور ساؤتھ اور ویسٹ ویلز کے بعض مقامات پر بارش کے لیے ییلو وارننگ بھی فعال ہے۔

محکمہ موسمیات کی طرف سے 150 اور ماحولیاتی ایجنسی کی طرف سے 7وارننگز سمیت انگلینڈ کیلئے 78الرٹس جاری کیے جا چکے ہیں مغربی حصوں میں بارش کے اثرات زیادہ محسوس ہونگے کیونکہ یہاں سیلابی صورتحال کا خطرہ سب سے زیادہ ہے۔

نیچرل ریسورسز ویلز‘ سکاٹش انوائرنمنٹ پروٹیکشن ایجنسی اور میٹ آفس کی طرف سے بھی متعدد علاقوں میں سیلاب کی وارننگز جاری کی ہے‘ ٹرین اور بس سروسز کیساتھ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:02 GMT+5 , Processed in 0.070862 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list