Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 73|Reply: 0

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: عثمان خواجہ نے آسٹریلوی ٹیم کو مکمل تباہی سے بچالیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-17 15:00:02 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: کرک انفو

ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں عثمان خواجہ نے آسٹریلوی ٹیم کو مکمل تباہی سے بچا لیا۔

عثمان خواجہ ایڈیلیڈ ٹیسٹ کی پلیئنگ الیون میں شامل نہیں تھے لیکن ٹاس سے قبل ان کو اسٹیو اسمتھ کی جگہ پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا۔

اسٹیو اسمتھ کی طبعیت ناساز ہونے کی وجہ سے انہیں پلیئنگ الیون سے ریلیز کردیا گیا، عثمان خواجہ اسکواڈ میں شامل تھے لیکن انہیں پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔   
آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے لیے پلئینگ الیون میں 2 تبدیلیاں کرتے ہوئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔    

آسٹریلوی ٹیم کی 94 رنز پر 4 وکٹیں گر چکی تھیں تو ایسے میں عثمان خواجہ نے الیکس کیری کے ساتھ پانچویں وکٹ پر 91 رنز بنائے۔ عثمان خان نے 126 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 82 رنز کی اننگز کھیلی۔  

واضح رہے کہ عثمان خواجہ پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 2 رنز بنائے تھے جبکہ دوسری اننگز میں کمر کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے اور دوسرے ٹیسٹ میں انہیں زیر غور نہیں لایا گیا تھا جبکہ تیسرے ٹیسٹ میچ میں انہیں آخری وقت میں ٹیم میں شامل کیا گیا۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ ایڈیلیڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:02 GMT+5 , Processed in 0.045692 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list