Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 828|Reply: 0

گڈز ٹرانپسورٹرز کی ہڑتال، بندرگاہ پر جہازوں کی آمد و رفت متاثر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-17 20:45:05 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

گڈز ٹرانپسورٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے بندرگاہ پر جہازوں کی آمد و رفت متاثر ہے۔

صدر کے سی سی آئی ریحان حنیف نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری مذاکرات کرکے ہڑتال ختم کروائے، ایکسل لوڈ کے قانون کو فالو کرنا چاہیے۔

اُنہوں نے مزید بتایا کہ بندرگاہ سے ہمارا مال ملک کے کسی حصے میں نہیں جا رہا،  ہڑتال کی وجہ سے ایکسپورٹر اپنی کمٹمنٹ پوری نہیں کر پا رہا۔   
صدر کراچی چیمبر کی مصطفیٰ کمال سے مسئلہ حل کرانے کی درخواست

ایوانِ صنعت و تجارت کراچی کے صدر ریحان حنیف نے کہا ہے کہ ایک ہفتے سے برآمدی سرگرمیاں معطل ہیں۔   

صدر کے سی سی آئی ریحان حنیف نے کہا کہ حکومت اور ٹرانسپورٹرز میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

اس حوالے سے سابق صدر ایف پی سی سی آئی زبیر طفیل کا کہنا ہے کہ حکومت مسئلے کو سنجیدہ لے اور مسائل حل کروائے، نئے ٹرک آنے پر ہی ایکسل لوڈ کا قانون چل سکتا ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ ہڑتال کی وجہ سے برآمدات تاخیرکا شکار ہیں، ہڑتال جاری رہی تو مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 04:52 GMT+5 , Processed in 0.045536 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list