Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 350|Reply: 0

سہیل خان نے ٹریفک اتھارٹی اور مداحوں سے معافی کیوں مانگی؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-17 20:51:23 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

بالی ووڈ کے معروف فلمساز و اداکار سہیل خان نے اپنے مداحوں اور ٹریفک اتھارٹی سے معافی مانگ لی۔

سہیل خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ہیلمٹ پہنے بغیر موٹرسائیکل چلاتے وائرل ہونے والی ویڈیو کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔

اُنہوں نے یہ اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں تمام موٹر سائیکل سواروں سے درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ براہ کرم ہیلمٹ پہنیں۔  

اداکار نے لکھا کہ میں بعض اوقات ہیلمٹ پہننے سے گریز کرتا ہوں کیونکہ مجھے کلاسٹروفوبیا ہے لیکن میں یہ بھی جانتا ہوں کہ یہ ہیلمٹ نہ پہننے کا کوئی عذر نہیں ہے۔

اُنہوں نے مزید لکھا کہ موٹرسائیکل سواری بچپن سے ہی میرا شوق رہا ہے، اس شوق کا آغاز  بی ایم ایکس سائیکلز سے ہوا اور اب میں موٹر سائیکل چلاتا ہوں۔

سہیل خان نے لکھا کہ میں زیادہ تر راتوں کو ایسے وقت میں موٹر سائیل چلاتا ہوں جب سڑکوں پر زیادہ ٹریفک نہیں ہوتی ہے اور جتنی ہوتی ہے وہ بھی سست رفتار ہوتی ہے مگر اس کے باوجود بھی میری ایک کار میرے پیچھے پیچھے ہوتی ہے۔    
سہیل خان نے سیما سجدیہہ سے طلاق پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ اداکار سہیل خان نے بچوں پر ازدواجی تنازعات کے اثرات کا انکشاف کیا ہے جو ان کے ان کی اہلیہ سیما سجدے سے ان کی طلاق کا باعث بنے۔   

اُنہوں نے مزید لکھا کہ میں اس بات کو یقین دہانی کرواتا ہوں کہ میں  کلاسٹروفوبیا سے نجات حاصل کرنے اور ہیلمٹ پہننے کی پوری کوشش کروں گا تو اس وقت تک میرے ساتھ تھوڑا تعاون کر لیں۔

اداکار نے لکھا کہ میں ٹریفک اتھارٹی سے معافی مانگتا ہوں اور اُنہیں اس بات کی یقین دہانی کرواتا ہوں کہ میں تمام قوانین کی پابندی کروں گا۔

اُنہوں نے لکھا کہ میں ان تمام موٹرسائیکل سواروں کو سلام پیش کرتا ہوں جو ہر حال میں ہمیںشہ ہیلمٹ پہنتے ہیں کیونکہ یہ ہماری حفاظت کے لیے ضروری ہے۔

سہیل خان نے مزید لکھا کہ محفوظ رہنا بعد میں پچھتانے سے بہتر ہے، میں ایک بار پھر معافی مانگتا ہوں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:06 GMT+5 , Processed in 0.054119 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list