Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 175|Reply: 0

بھارت حجاب تنازع، وزیراعلیٰ کے دفاع میں ایک وزیر کا متاثرہ خاتون کیلئے ہتک آمیز بیان آگیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-17 20:51:25 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

اتر پردیش کے وزیر سنجے نشاد خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کے واقعے پر بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے دفاع میں سامنے آگئے اور متاثرہ خاتون سے متعلق مزید ہتک آمیز بیان دے دیا۔

حالیہ متنازع بیان میں یو پی کے وزیر نے کہا کہ نقاب ہی تو کھینچا ہے، اگر کہیں اور ہاتھ لگ جاتا تو؟

انہوں نے نتیش کمار کے حالیہ اقدام کا دفاع کرتے ہوئے ایک نہایت غیر مناسب اور اشتعال انگیز بیان دے کر نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔  

سنجے نشاد نے پٹنہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران مسلم خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھیچنے کے واقعے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ ارے وہ بھی تو آدمی ہیں، ان کے پیچھے نہیں پڑنا چاہیے، صرف نقاب کو ہاتھ لگانے سے اتنا ہنگامہ مچ گیا، اگر نتیش کمار کہیں اور ہاتھ لگا دیتے تو کیا ہو جاتا؟

واضح رہے کہ یوپی کے وزیر سنجے نشاد یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کی دوسری مدت میں کابینہ وزیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ یہ بیان دیتے وقت وہ مسکراتے اور ہنستے دکھائی دیے، جس پر مختلف عوامی اور سیاسی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 04:51 GMT+5 , Processed in 0.046723 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list