Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 742|Reply: 0

کیا ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کا ٹیزر واقعی لیک ہو گیا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-17 21:30:20 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

مارول اسٹوڈیوز کی مشہور سیریز ’ایونجرز‘ کے نئے سیکیوئل’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کا ٹیزر لیک ہو گیا۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مارول اسٹوڈیو فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کے کئی ٹیزر ریلیز کرے گا، یہ ٹیزرز فلم کے ان تمام کرداروں پر مشتمل ہوں گے جو ’ایونجرز: اینڈ گیم‘ کے اختتام پر ریٹائر ہونے کے باوجود دوبارہ ایکشن میں نظر آئیں گے۔

سوشل میڈیا پر لیک ہونے والے خراب کوالٹی کے ٹیزر میں اسٹیو راجرز موٹر سائیکل سے اتر کر ایک گھر میں داخل ہوتے اور ایک بچے کو پیار کرتے نظر آئے۔   فوٹو کولاج — سوشل میڈیا

اس کے علاوہ، ٹیزر میں ایک روبوٹک بازو زخمی ٹونی اسٹارک کا علاج کرتے نظر آیا۔   فوٹو — سوشل میڈیا  

اس ویڈیو کی کوالٹی خراب ہونے کی وجہ سے اس کی تصدیق کرنا مشکل ہے اور کچھ سوشل میڈیا صارفین کو یہ شک ہے کہ لیک ہونے والا فلم کا یہ ٹیزر اے آئی کی مدد سے تیار کردہ اور جعلی بھی ہوسکتا ہے۔

البتہ، متعدد میڈیا رپورٹس میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ مارول اسٹوڈیوز کی جانب سے فلم کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کو DMCA اسٹرائیکس بھیجی گئی ہیں یعنی ممکن ہے کہ فلم کا ٹیزر واقعی لیک ہوا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 04:51 GMT+5 , Processed in 0.045998 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list