Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 187|Reply: 0

پہلا سیف اینڈ اسمارٹ ریلوے اسٹیشن راولپنڈی میں قائم کیا ہے: حنیف عباسی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-17 23:27:18 | Show all posts |Read mode
  
وزیر ریلوے حنیف عباسی—فائل فوٹو

وزیر ریلوے حنیف عباسی سے سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

ملاقات میں ریلوے کے انفرااسٹرکچر، فریٹ سروس اور سہولتوں میں بہتری پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔  

اعلامیے کے مطابق وزیر ریلوے حنیف عباسی نے سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو بتایا کہ پہلا سیف اینڈ اسمارٹ ریلوے اسٹیشن راولپنڈی میں قائم کیا گیا، ڈیجیٹائزیشن کے عمل کو فروغ دیتے ہوئے ریل ٹیگ متعارف کرایا گیا ہے۔  

انہوں نے کہا کہ ٹرینوں اور رولنگ اسٹاک کی ریئل ٹائم ٹریکنگ ممکن بنائی جا رہی ہے۔  

وزیرِ ریلوے نے کہا کہ ٹرینوں میں بہتری اور متعدد ریلوے اسٹیشنز کو اپ گریڈ کیا گیا ہے، اے ڈی بی کے ساتھ ایم ایل ون منصوبے کا معاہدہ طے پا چکا ہے۔

حنیف عباسی نے کہا کہ ایم ایل ون منصوبہ ریلوے کو جدید خطوط پر استوار کرنے میں سنگِ میل ثابت ہو گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:07 GMT+5 , Processed in 0.046978 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list