Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 84|Reply: 0

سندھ، پنجاب پولیس کا مشترکہ آپریشن، مسافروں کو اغواء کرنیوالے 3 ڈاکو ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 02:03:26 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

گھوٹکی میں مسافروں کو اغواء کرنے والے ڈاکوؤں کے خلاف سندھ اور پنجاب پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) راجن پور محمد عمران کا کہنا ہے کہ آپریشن میں 3 ڈاکو مارے گئے جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔   
گھوٹکی: بس کے مغوی تمام 14 مسافر بازیاب

صادق آباد سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس سے اغواء کیے گئے تمام 14 مسافر بازیاب کروا لیے گئے۔   

انہوں نے بتایا کہ ہلاک ڈاکوؤں میں سے 2 کی شناخت لالہ سکھانی اور شیرو کے نام سے ہوئی ہے۔

ڈی پی او کے مطابق آپریشن میں ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانوں کو مسمار کر دیا گیا ہے۔

پیر کی رات 9 بجے کے قریب 30 سے 40 ڈاکوؤں نےضلع گھوٹکی میں گڈو کشمور انٹر چینچ کےقریب درجن سے زائد مسافروں کو اغواء کر لیا تھا اور کچے میں لے گئے تھے۔

پولیس آپریشن کے دوران تمام مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:06 GMT+5 , Processed in 0.046377 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list