Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 947|Reply: 0

پروپیگنڈا، ڈرامہ چھوڑیں، عوام کی خدمت پر توجہ دیں: علی امین گنڈاپور

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 02:42:13 | Show all posts |Read mode
  علی امین گنڈاپور—فائل فوٹو

سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پروپیگنڈا اور ڈرامہ چھوڑیں، عوام کی خدمت پر توجہ دیں۔

ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو میں نے کہا کہ کسی سے ڈرتا نہیں، اگر کہیں جاؤں گا تو خود بتاؤں گا۔

سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جب تک زندہ ہوں، پی ٹی آئی میں رہوں گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں بانیٔ پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں، ان سے ملاقاتوں پر پابندی کی مذمت کرتا ہوں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 04:51 GMT+5 , Processed in 0.046727 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list