Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 269|Reply: 0

خیبرپختونخوا کے نوجوان کا وزیرِ اعظم سے اظہارِ تشکر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 02:42:14 | Show all posts |Read mode
  
—فوٹو: پی آئی ڈی

میرٹ کی ستائش اور حوصلہ افزائی پر خیبر پختون خوا کے نوجوان بھی وزیرِ اعظم کے شکر گزار نظر آئے۔

تقریب میں جذباتی مناظر، لیپ ٹاپ حاصل کرنے والے طلباء کی آنکھیں نم ہو گئیں، نوجوانوں کی جدوجہد کی کہانیاں سن کر شرکاء بھی متاثر ہو گئے۔

دھماکے میں شہید شخص کا بیٹا، کرک کے دور افتادہ علاقے کی لڑکی سمیت، کئی طلباء کی لیپ ٹاپ اسکیم سے زندگی بدل گئی، طلباء نے کہا کہ راستہ آسان اور خواب پورے کرنے میں مدد ملی ہے۔   
معرکۂ حق میں مودی سرکار کو جو سبق سکھایا وہ کبھی نہیں بھولے گی: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معرکۂ حق میں مودی سرکار کو وہ سبق سکھایا ہے جو وہ کبھی نہیں بھولے گی، قوم کی دعاؤں سے جنگ میں اللّٰہ تعالیٰ نے پاکستان کو فتح دلائی، بھارت یہ شکست کبھی فراموش نہیں کر سکے گا۔   

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ بچوں کو تعلیم دینا ہمارا فرضِ اوّل ہے، سو فیصد میرٹ پر 6 لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے ہیں، اے آئی کی جدید تعلیم کے لیے ملک بھر سے طلبہ کو باہر بھیجا جائے گا۔

شہباز شریف نے ہری پور کے لیے دانش اسکول کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بچوں اور بچیوں کے لیےعلیحدہ علیحدہ دانش اسکول بنائے جائیں گے۔

چیئرمین وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے کہا کہ وزیرِ اعظم نوجوانوں کو با اختیار بنانے کے لیے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا کہ دنیا اعتراف کر رہی ہے کہ پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:07 GMT+5 , Processed in 0.046334 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list