Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 488|Reply: 0

بنگلادیش: عثمان ہادی پر قاتلانہ حملے کیخلاف احتجاج، بھارتی ہائی کمیشن کے باہر رکاوٹیں توڑ دی گئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 04:00:12 | Show all posts |Read mode
  
ڈھاکا میں مظاہرین بھارتی ہائی کمیشن کے قریب مظاہرہ کر رہے ہیں—تصویر سوشل میڈیا

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں طلباء رہنما عثمان ہادی پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق طلباء نے بھارتی ہائی کیشن کی جانب احتجاجی مارچ کیا جہاں مظاہرین نے بھارتی ہائی کمیشن کے باہر لگی رکاوٹوں کو توڑ ڈالا۔  

مظاہرین نے حملے میں ملوث افراد اور حسینہ واجد کی فوری حوالگی کا بھی مطالبہ کیا۔  

بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق عثمان ہادی پر جمعے کو نقاب پوش افراد نے فائرنگ کی تھی۔

زخمی عثمان ہادی کو مزید علاج کے لیے سنگاپور منتقل کر دیا گیا ہے۔

بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق حملے میں زخمی عثمان ہادی حسینہ واجد حکومت کا تختہ اُلٹنے والی طلباR تحریک کے اہم رہنما ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:07 GMT+5 , Processed in 0.046086 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list