Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 266|Reply: 0

قصور: لڑکی سے زیادتی کا ملزم اس کا چچا نکلا، ملزم گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 04:00:14 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

پنجاب کے ضلع قصور میں زیادتی کیس کا معمہ حل ہو گیا، ملزم لڑکی کا چچا نکلا، پولیس نے ڈی این اے میچ ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) قصور عیسیٰ خاں نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 17 سالہ متاثرہ لڑکی کے والد نے 2022ء میں پولیس اہلکار رفیق کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کروایا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ انکوائری میں ملزم کو گناہ گار قرار دے کر نوکری سے فارغ کر دیا گیا تھا۔

ڈی پی او کے مطابق عدالت نے 5 دسمبر 2025ء کو ملزم رفیق کو ڈی این اے میچ نہ ہونے پر بری کر دیا، متاثرہ لڑکی نے عدالتی فیصلے پر دل برادشتہ ہو کر خود کو آگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔

اس واقعے کے بعد وزیرِ اعلیٰ کے حکم پر خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جس نے لڑکی کےحقیقی چچا زاہد سمیت 5 مشکوک افراد کے ڈی این اے سیمپل فرانزک لیب بھجوائے۔

چچا کا ڈی این اے میچ ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:07 GMT+5 , Processed in 0.053634 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list